Posts

Some Questions from TLP

 *میرے ٹی ایل پی والوں سے کچھ سوالات* اگر مجھے ان سوالوں کا جواب مل گیا تو میں انکو حق پہ مان لو گا  *1*:اگر دین تخت پہ لانا ہے تو عمران خان کی قائم کردہ رحمت للعالمین اتھارٹی کی حمایت کیوں نہیں  حالانکہ وہ ایک غیر سیاسی تنظیم تھی جس میں پوری دنیا کے علما اپنی خدمات پاکستانی عوام تک پہنچا سکتے تھے  حمایت اسلیے نہیں کی کہ کہیں عمران خان کو سیاسی فوائد نا حاصل ہو جائیں 🫡🫡 *2*: اگر اسلامی نظام کے دعوے دار ہوتو آسیہ ملعونہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پہ رہا کیا گیا  سپریم کے خلاف کیو نہیں گئے ایک بیان تک نا دیا الٹا عمران پہ تمہتیں لگائیں 🫡 *3*:اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر کروانا تھا اور انکو بین الاقوامی سطح پہ ردعمل دینا تھا تو اب شہباز حکومت نے فرانس میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا ہے اس کے خلاف تو فیض آباد بند نہیں کیا اور نا ہی پورے پاکستان میں بھوک ہڑتال کی *کیونکہ کہیں عمران کو سیاسی فائدے نا مل جائیں*🫡 *4*: اگر دین کیلئے فرانس کے خلاف مظاہرے کیے تھے تو جب عمران خان نے اقوام متحدہ میں اسلام و فوبیا کے خلاف قانون پاس کروایا جس کے تحت پوری دنیا کے 205 ملک جس میں  *فرانس،امریکہ