Some Questions from TLP

 *میرے ٹی ایل پی والوں سے کچھ سوالات*

اگر مجھے ان سوالوں کا جواب مل گیا تو میں انکو حق پہ مان لو گا 


*1*:اگر دین تخت پہ لانا ہے تو عمران خان کی قائم کردہ رحمت للعالمین اتھارٹی کی حمایت کیوں نہیں 

حالانکہ وہ ایک غیر سیاسی تنظیم تھی جس میں پوری دنیا کے علما اپنی خدمات پاکستانی عوام تک پہنچا سکتے تھے 

حمایت اسلیے نہیں کی کہ کہیں عمران خان کو سیاسی فوائد نا حاصل ہو جائیں 🫡🫡

*2*: اگر اسلامی نظام کے دعوے دار ہوتو آسیہ ملعونہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پہ رہا کیا گیا 

سپریم کے خلاف کیو نہیں گئے ایک بیان تک نا دیا الٹا عمران پہ تمہتیں لگائیں 🫡


*3*:اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر کروانا تھا اور انکو بین الاقوامی سطح پہ ردعمل دینا تھا تو اب شہباز حکومت نے فرانس میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا ہے اس کے خلاف تو فیض آباد بند نہیں کیا اور نا ہی پورے پاکستان میں بھوک ہڑتال کی

*کیونکہ کہیں عمران کو سیاسی فائدے نا مل جائیں*🫡

*4*: اگر دین کیلئے فرانس کے خلاف مظاہرے کیے تھے تو جب عمران خان نے اقوام متحدہ میں اسلام و فوبیا کے خلاف قانون پاس کروایا جس کے تحت پوری دنیا کے 205 ملک جس میں 

*فرانس،امریکہ،پورا یورپ ،اٹلی،انڈیا،سپین، روس اور متحدہ عرب امارات کے مالک* میں اگر کوئ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس میں گستاخی کرے گا اسی کاملک ہی۔ اس کے خلاف کاروائی کرنے اور اسے تخت اجل تک پہنچانے کا زمہ دار ہوگا 

مزید 15مارچ کو *فرانس،امریکہ،پورا یورپ ،اٹلی،انڈیا،سپین، روس اور متحدہ عرب امارات کے مالک*اپنی ساری سرکاری ویب سائٹ پہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ناؤل اپلوڈ کریں گے 

یہ کام اکیلے فرانس کے سفیر کو نکالنے سے 1000% بہتر ہے 

لیکن دین پہ جان دینے والوں نے مبارک بعد دینا تک گوارا نی کیا

*کہیں عمران کو سیاسی فائدہ نہ پہنچے*

🫡

ب*5*:جس بے غیرت فرانسیسی حکمران کے دور میں حضور کی ناموس میں گستاخی ہوئ اور اس نے کہا تھا کہ میں مزمت نی کرتا وہ اب دوبارا الیکشن جیت کے حکمرانی پہ ایا ہے اور شوباز نے اس کو خط لکھ کہ کہا ہے کہ آپکی جیت پہ ہم خوش ہیں اور آپکے ساتھ کام کرنے کو آپنے لئے باعث فخر سمجھتے ہیں

*اس پہ احتجاج کیو نی ہوا؟*

🫡

*6*: پاکستان میں سودی نظام ختم کرنے میں جماعت اسلامی کا ساتھ کیوں نہیں دیا 

حالانکہ آپکا دعویٰ اسلامی نظام لانا تھا

🫡

*7*: فرانس کے معاملے میں فیض آباد بند کرنے والوں نے انڈیا میں ہونے والی گستاخی پہ شوباز کو انڈین ہائی کمشنر کو ملک بدر کرنے کا کیوں نہیں کہا 

*کیونکہ سیاسی مفاد نہیں تھا*


*8*: جس عمران کو یہ لوگ یہودی کہتے تھے اس نے قرآن مجید کے اوراق پہ لاگو ٹیکس ختم کیا ،اور اس امپورٹڈ حکومت نے قرآن کے اوراق پہ ٹیکس لاگو کردیا لیکن ڈانس اکیڈمی،سینماز وغیرہ پہ ٹیکس ختم کردیا 

اسلامی نظام والو نے اپنا منہ تک نا کھولا؟؟

*کیونکہ سیاسی مفاد نی تھا*

🫡

*9*:پہلی سے لے کر بارھویں جماعت تک کے نصاب میں جس جگہ حضور کا نام مبارک اے گا آگے خاتم بالنبیین لکھنا ہوگا یہ بل عمران نے پاس کروایا اور اس امپورٹڈ حکومت نے ختم کردیا

اس پہ احتجاج کیو نی ہوا؟؟؟

*کیونکہ سیاسی مفاد نی تھا*

🫡

*10*:مفتاح اسماعیل نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا کہ عمران پاکستانی عوام کو قرآن کی آیات سنا کر طالبان کی طرح دہشت گرد بنا رہا ہے 

اسلامی نظام لانے والوں نے اس کے خلاف احتجاج تو کیا ایک بیان بھی نا دیا 

*کیونکہ سیاسی مفاد نی تھا*

🫡

*ہمارے ملک میں عجیب منطق چل رہی 

جس نے پورے یورپ کو بااور کردیا کہ اسلام  دہشت گرد نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے وہ یہودی ہوگیا اور جو اپنی سیاست کیلئے 2 مرتبہ فیض آبادآگیا وہ خلیفہ

🫡

یہ ہمارا ملک ہے پہلوانوں کا اکھاڑہ نی ہے 

اب ایسا نہ ہوسکتا کہ تیرا چور مردہ باد میرا چور ذندہ باد 

ہاں اگر سیاست کرنی ہے تو اپنے دم پہ کرو یہ یہودیت کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کرو 

🤨🤨🤨

Comments